مےء طہور کے معنی
مےء طہور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ مَے (ی لین) + اے + طَہُور }
تفصیلات
١ - جنت کی بے نشہ اور پاکیزہ شراب، جنت کا وہ پاک، لطیف اور کیف آور مشروب جس کا قرآن شریف میں ذکر ہے؛ مشروب پاک؛ (مجازاً) فیض الٰہی جو صدیقین کے قلوب پر وارد ہو۔
[""]
اسم
اسم نکرہ