نئی بات کے معنی

نئی بات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَئی + بات }

تفصیلات

١ - انوکھی، عجیب بات، وہ بات جو پہلے کبھی نہ سنی ہو۔, m["انوکھی یا عجیب بات","وہ بات جو آگے کبھی نہ سنی ہو پیدا کرنا (کرنا ہونا کے ساتھ مستمل)"]

اسم

اسم نکرہ

نئی بات کے معنی

١ - انوکھی، عجیب بات، وہ بات جو پہلے کبھی نہ سنی ہو۔

شاعری

  • سیف اندازِ بیاں رنگ بدل دیتا ہے
    ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
  • شاید تمہارے آنے سے یہ بھید کھل سکے
    حیران ہیں کہ آج نئی بات کیا کریں
  • کہنے کو نئی بات کوئی ہو تو سنائیں
    سو بار زمانے نے سنی ہے یہ کہانی!
  • کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہوگی
    نئے لوگ ہوں گے نئی بات ہوگی
  • ہوتا ہے ترے گھر میں نئی بات کا ایجاد
    جب بات چلے گی کوئی اس گھر سے چلے گی

محاورات

  • نئی بات نکالنا
  • نئے نئے حاکم (مولوی) نئی نئی باتیں
  • نئے نئے حاکم نئی نئی باتیں