نا امید کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word na-umeed meanings and details

نا امید کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + ام ُ + مِید }

تفصیلات

١ - مایوس، نراش، ناکام، نامراد، بے آس۔, m["بے آس"]

اسم

صفت ذاتی

نا امید کے معنی

١ - مایوس، نراش، ناکام، نامراد، بے آس۔

شاعری

  • تو ہی اک ملجے ہے میری التجا کے واسطے
    موت نا امید مت کرنا خدا کے واسطے
  • باپ سی بیٹا نا امید ہوا
    خون دنیا کا کیا سفید ہوا
  • برسوں چلا کے نا امید ہوا
    چپکی سادھی جگر میں چھید ہوا
  • ٹانکے کہاں ہیں زخم دل نا امید پر
    چلے بندھے ہوئے ہیں مزار شہید پر
  • عدو مجروح ہے اس کا احبا کا ہے وہ مرہم
    رہیں گے نا امید رستگاری اس سے کیوں کر ہم
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!