نائب الریاست کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Naib-ul-riyasat meanings and details
نائب الریاست کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + اِبُر(ا، ل غیر ملفوظ) + رِیا + سَت }
تفصیلات
١ - کسی رئیس کا نائب، کسی نواب کا قائمقام یا مختار، ریاست کا نمائندہ۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نائب الریاست کے معنی
١ - کسی رئیس کا نائب، کسی نواب کا قائمقام یا مختار، ریاست کا نمائندہ۔