نائب خدا کے معنی
نائب خدا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + اے + بے + خُدا }
تفصیلات
١ - خدا کا قائمقام، خدا کی طرف سے مختار، خلیفہ) مراد: انسان، وہ شخص جس کے اختیار میں طاقتِ اِلٰہی کی تقسیم اور اہتمام فرض کیا جائے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی