نائٹ[2] کے معنی

نائٹ[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + اِٹ (کسرہ ء خفیفہ) }

تفصیلات

١ - بہادر، پہلون، شہسوار، جنگجو، مردِ میدان نیز رسالے کا سردار، سپہ سالار،ایک اعلٰی خطاب جو کسی فوجی یا غیر فوجی کو اس کی ملکی یا قومی خدمت کے صلے میں دیا گیا ہو، جنگ بہادر۔

[""]

اسم

اسم نکرہ