نائٹرس آکسائڈ کے معنی

نائٹرس آکسائڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + اِٹِرَس + آک + سا + اِڈ }

تفصیلات

١ - بے ہوش یا سن کر دینے والی ایک بے رنگ گیس جو دھند صاف کرنے کے لیے بھی استعمال کی جاتی ہے (اکثر ہنسانے والی گیس سے موسوم)۔

[""]

اسم

اسم نکرہ