نائٹرو بیکٹریسی کے معنی
نائٹرو بیکٹریسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + اِٹ (کسرہ خفیفہ ٹ) + رو (و مجہول) + بیک (ی مجہول) + ٹے + رے + سی }
تفصیلات
١ - (جراثیم کا وہ گروپ) جو امونیا کو نائٹرایٹ میں تبدیل کرتے ہیں اور نائٹرایٹ سے نائٹریٹ بناتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
نائٹرو بیکٹریسی کے معنی
١ - (جراثیم کا وہ گروپ) جو امونیا کو نائٹرایٹ میں تبدیل کرتے ہیں اور نائٹرایٹ سے نائٹریٹ بناتے ہیں۔