نائٹروجنی جماؤ کے معنی
نائٹروجنی جماؤ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + اِٹ (کسرہ خفیفہ ٹ) + رو (و مجہول) + جَنی + جَما + او (و مجہول) }
تفصیلات
١ - (نائٹروجن کا جماؤ یا تثبیت جو ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فضا میں موجود نائٹروجن نامی مرکبات میں قدرتی طور پر جذب ہوتی ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
نائٹروجنی جماؤ کے معنی
١ - (نائٹروجن کا جماؤ یا تثبیت جو ایک کیمیائی عمل کے ذریعے فضا میں موجود نائٹروجن نامی مرکبات میں قدرتی طور پر جذب ہوتی ہے۔