نابینا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naabeena meanings and details

نابینا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + بی + نا }

تفصیلات

١ - جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا۔, m["بے بصر","معداوم البصر","معدُوم البصر"]

اسم

صفت ذاتی

نابینا کے معنی

١ - جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا۔

نابینا or naabeena english Translation

blind; a blind manblind

شاعری

  • ثروت مری تنہائی کا نابینا کبوتر
    اس بام تلک کون سی تدبیر سے پہنچا
  • خاک انصاف ہے نابینا بتوں کے آگے
    رات تھالی میں چراغوں کے سجاکے لے جائے
  • نرگس ان آنکھوں کو جو لکھ گئے نابینا تھے
    اپنے نزدیک ہیںسے دست قلم کاہے کو
  • یہ حسرت ہے کہ اس کو دیکھ لوں اُس کی صدا سن لوں
    بہ ایں چشمان نابینا بہ ایں اسماع ناشنوا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!