ناد علی کے معنی
ناد علی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
تفصیلات
m["ایک دعا جو پتھر پر لکھ کر بچوں کے گلے میں ڈالتے ہیں۔ دعا یہ ہے ناد عَلیتاً مظہر العَجائب تَجدَہ عَوناًلکَ فی النّوائب۔ کُلُّ ہمّ و غمّ سیَنجَلی میر نَبُّوتکَ یا مَحمّد بَولایَتکَ یا علی یا علی (دم کرنا کے ساتھ)","ایک قسم کا پتھر جس پر یہ دعا لکھی ہوتی ہے۔ یہ حاجی مکہ سے لاتے ہیں","ایک مشہور دعا کا نام جسے اکثر زہر مُہرے یا چاندی کے پتّرے پر کھود کر بچوں کے گلے میں ڈالا کرتے ہیں اسی وجہ سے صرف زہر مہرے کی تختی کو بھی جو گلے میں ڈالنے کے واسطے بنائی جاتی ہے نادِ علی کہنے لگے","لفظی معنی علی کو بلاؤ یا ان سے مدد طلب کرو"]