نار سانس کے معنی
نار سانس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + ہَر + سانْس (ن مغنونہ) }
تفصیلات
١ - گھوڑے کی ایک بیماری جس کی وجہ سے سواری کے وقت گلے سے گھر گھر کی آواز نکلتی ہے اور گھوڑے کا دم آخر کار پھول جاتا ہے، شیردی۔
[""]
اسم
اسم معرفہ