نار نمرود کے معنی
نار نمرود کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + رے + نَم + رُود }
تفصیلات
١ - جو آگ جو نمرود بادشاہ نے روشن کروائی تھی اور جس میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے لیے ڈلوا دیا تھا مگر وہ خدا کی قدرت سے گلزار بن گئی تھی، آتش نمرود۔
[""]
اسم
اسم معرفہ