نارد کے معنی

نارد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + رَد }

تفصیلات

١ - قدیم ہندو روایت کے مطابق ایک مہارشی کا نام جو برہما کے چار بیٹوں میں ایک تھے نیز دس دیورشیوں میں سے ایک، نارد کی دیوتاؤں میں اپنی چغل خوری سے اکثر جھگڑے کروا دینے کی شہرت ہے۔ (مجازاً) لڑائی کروا دینے والا۔

[""]

اسم

اسم معرفہ

Related Words of "نارد":