نازنیں کے معنی

نازنیں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ناز + نِیں }

تفصیلات

١ - نازو اَدا والا، نازوں کا پلا، خوبصورت، دل رُبا؛ (مجازاً) محبوب، معشوق۔, m["خوش ادا","خوش وضع","دھان پان","من مرہن","ناز پیکر","ناز و ادا سے فریفتہ کرنے والا","نازک ادا","نازک اندام","نازک بدن"]

اسم

صفت ذاتی

نازنیں کے معنی

١ - نازو اَدا والا، نازوں کا پلا، خوبصورت، دل رُبا؛ (مجازاً) محبوب، معشوق۔

نازنیں english meaning

delicate; elegant; lovely; delightful; amiableagreeable; belovedpreciousbelledelicatedelicate personlovelysweetheart

شاعری

  • کیا نازنیں سی شکل تھی اب تو پواج نے
    کشتے کھلا کھلا کے بنایا اسے بھسنڈ
  • پری شیشے میں اتری کہیے یاقالب میں روح آئی
    عجب انداز سے آغوش میں وہ نازنیں آیا
  • وو انچل نازنیں جب ہاتھ چڑھے گا میرے
    اوانچل پر ہے منجے میں اڑوں گا جیوں طائر
  • مصور نقشہ جب اس نازنیں کا کھینچنے بیٹھا
    کمر کا یہ فشاں رکھا کہ خط کھینچا ندارد کا
  • ترے مکھ پر اے نازنیں یو نقاب
    جھلکتا ہے جیوں مطلع آفتاب
  • مرا دل بند ہے اس نازنیں پر
    عجب اس خوش لقا میں ایک آن ہے
  • گرہ بر نہیں میں اچکا نہیں
    نہ لے بھاگا تھا میں کوئی نازنیں
  • گلابی ہاتھ میں ہے اور بغل میں نازنیں میرے
    کہیں یہ عیش ہے پیدا اہا ہاہا‘ اہاہا ہا
  • کوئی مرے کوئی جیسے مطلق نہیں خیال
    تم سا بھی بے نیاز کوئی نازنیں نہیں
  • پلنگ نازنیں تھا اس کا یکسر
    چنبیل اور بیلے سے معطر

Related Words of "نازنیں":