ناسک کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naasik meanings and details

ناسک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + سِک }

تفصیلات

١ - عبادت کرنے والا؛ مراد: خدا پرست، نیک, m["عبادت کرنا","پابند رسوم","پابند شعائر","پاک دامن","جاں نثار","خدا پرست","عبادت گزار","عِبادَت گُزار","عبادت کرنے والا","عقیدت مند"]

اسم

صفت ذاتی

ناسک کے معنی

١ - عبادت کرنے والا؛ مراد: خدا پرست، نیک

ناسک or naasik english Translation

devoted to Godor to virtue

شاعری

  • ناسک دسن لب باغ میں دیکھا سو پیلا ہے چنپا
    آناز تڑخیا رشک سوں لالا ہوا ہے داغ داغ
  • سندر ناسک میں بیسر قفل دو حلقے کرن دستے
    کنگ زنجیر زلفاں کر سہاوے روپ میں بھاری
  • میں اُمی کر گنتے ہیں سب امیاں تو علم میں
    موزبانی کا قلم تج وصف لکھ ناسک بھگیا
  • دھولا ناسک دھوبی کیاں ہو ہوی پشواز تو میلی
    ہو اتھا پیر ہن بھاری جو پیوند چھڑ کے ادھم کا
  • پھلی ناسک جھمکنے تھے ہے شبرات
    دھرت کوں آج نس جوں گھن کری رے
  • نیہہ کھرگ دھار اوپر چلنا بہوت( بہت) ہے مشکل
    چل ناسک اس کے اوپر کوئے ہیں سب اپنی راہ
  • نیہہ کھرگ دھار اوپر چلنا بہوت ہے مشکل
    چل ناسک اس کے اوپر کھوئے ہیں سب اپنی راہ
  • دسے ناسک کلی چنپا بھواں دو پات ہیں تس کے
    بھنور تل دیکھ اس جاگا ہوا حیراں من سارا
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!