ناشتادان کے معنی
ناشتادان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ناش + تا + دان }
تفصیلات
١ - ناشتا رکھنے کا برتن، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جائے۔
[""]
اسم
اسم ظرف مکان
ناشتادان کے معنی
١ - ناشتا رکھنے کا برتن، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جائے۔