ناشپاتی کے معنی

ناشپاتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ناش + پا + تی }

تفصیلات

١ - ایک پھل دار درخت جو بیج سے پیدا نہیں ہوتا، اس کی جڑوں سے نئے پھوٹتے ہیں اور ان پر پیوند کیا جاتا ہے نیز اس درخت کا پھل جو شکل میں امرود سے مشابہ مگر کھٹ مٹھا ہوتا ہے اور سیب کا سستا بدل خیال کیا جاتا ہے۔, m["اس درخت کا پھل جو دیسی گول ہوتا ہے اور پہاڑی تونبے کی شکل کا۔ کُلّو اور کشمیر میں بہت اچھی قسم کا ہوتا ہے","ایک پھلدار درخت جوبیج سے پیدا نہیں ہوتا۔ اس کی جڑوں سے نئے پودے پھوٹتے ہیں اور ان پر پیوند کیا جاتا ہے۔ پہاڑی درخت کا پھل نہایت لذیذ ہوتا ہے","ایک قسم کا پھل جو امرُود سے مشابہ اور کھٹ مٹّھا ہوتا ہے"]

اسم

اسم نکرہ

ناشپاتی کے معنی

١ - ایک پھل دار درخت جو بیج سے پیدا نہیں ہوتا، اس کی جڑوں سے نئے پھوٹتے ہیں اور ان پر پیوند کیا جاتا ہے نیز اس درخت کا پھل جو شکل میں امرود سے مشابہ مگر کھٹ مٹھا ہوتا ہے اور سیب کا سستا بدل خیال کیا جاتا ہے۔

ناشپاتی english meaning

a pearPyrus communis