ناظم الامور کے معنی

ناظم الامور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + ظِمُل (ا غیر ملفوظ) + اُمُور }

تفصیلات

١ - سفارتی محکمے کا اعلٰی افسر، غیر ممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار۔

[""]

اسم

اسم نکرہ