ناظم گیس کے معنی

ناظم گیس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + ظِمے + گَیس(ی لین) }

تفصیلات

١ - (کیمیا) گیس کی رفتار اور مقدار پر قابو رکھنے والا آلہ، گیس کی رفتار اور مقدار کو حسب ضرورت گھٹانے بڑھانے والا، گیس کو ایک خاص معیار پر رکھنے والا آلہ۔

[""]

اسم

اسم آلہ