نافرجام کے معنی
نافرجام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + فَر + جام }
تفصیلات
١ - جس کی عاقبت بخیر نہ ہو، جو عقبٰی میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو، بدانجام، شقی۔, m["ناعاقبت اندیش"]
اسم
صفت ذاتی
نافرجام کے معنی
١ - جس کی عاقبت بخیر نہ ہو، جو عقبٰی میں مسرتوں سے ہمکنار نہ ہو، بدانجام، شقی۔
شاعری
- پھر گئی تیری جو چشم مست او آرام روح
جام ساں گردش میں ہے اب بخت نافرجام روح - لوٹ جائے اُن کا دامن تھام کے
حوصلے یہ غیر نافرجام کے - یار میرا مجھ میں ہے میں یار میں ہوں بالضرور
وصل کو یاں دخل کیا اور ہجر نافرجام کیا