ناقبولیت کے معنی

ناقبولیت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + قُبُو + لی + یَت }

تفصیلات

١ - قبولیت کے قابل نہ ہونا، جس میں اپنائیت کا پہلو نہ ہو، ناپسندیدگی، ناقبول کا اسم کیفیت۔

[""]

اسم

اسم کیفیت

ناقبولیت کے معنی

١ - قبولیت کے قابل نہ ہونا، جس میں اپنائیت کا پہلو نہ ہو، ناپسندیدگی، ناقبول کا اسم کیفیت۔