ناقص التحقیق کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naaqis-ut-tahqeeq meanings and details
ناقص التحقیق کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + قِصُت (ال غیر ملفوظ) + تَح (فتحہ مجہول) + قِیق }
تفصیلات
١ - وہ شخص جو تحقیق کے میدان میں پورا نہ اترا ہو، جس کی تحقیق ناقص یا ادھوری ہو، جس کی تحقیق پایۂ تکمیل کو نہ پہنچی ہو۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ناقص التحقیق کے معنی
١ - وہ شخص جو تحقیق کے میدان میں پورا نہ اترا ہو، جس کی تحقیق ناقص یا ادھوری ہو، جس کی تحقیق پایۂ تکمیل کو نہ پہنچی ہو۔