ناقص المیراث کے معنی

ناقص المیراث کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + قِصُل (ا غیر ملفوظ) + می + راث }

تفصیلات

١ - (فقہ) وہ جسے میراث میں کم حصہ ملے؛ (مجازاً) عورت۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ناقص المیراث کے معنی

١ - (فقہ) وہ جسے میراث میں کم حصہ ملے؛ (مجازاً) عورت۔