ناقوس کے معنی
ناقوس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + قُوس }
تفصیلات
١ - وہ سنکھ جو ہندو یا دوسرے غیر مسلم یا مشرک پوجا کے وقت بجاتے ہیں، ایک قسم کی بہت بڑی کوڑی، گھونگا، گھنٹا۔, m["ایک قسم کی بہت بڑی کوڑی","خر مُہرنا","وہ سنکھ جو ہندو پُوجا کے وقت بجاتے ہیں","وہ سنکھ جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں۔ یہ ایک قسم کے سمندری جانور کا گھر ہوتا ہے اور کوڑی کی شکل کا مگر بہت بڑا ہوتا ہے (نَقَس)"]
اسم
اسم آلہ
ناقوس کے معنی
ناقوس کے جملے اور مرکبات
ناقوس نوازی, ناقوس نواز
ناقوس english meaning
a kind of wooden gong; a thin oblong piece of woodsuspended by two strings and struck with a flexible rod (used by the Eastern Christians to summon the congregation to divine serviceschurch bells not being allowed in Muhammadan countries); a kind of shell blown by Hindus in divine worship
شاعری
- جو گونج اٹھے گا عالم شور ناقوس کلیسا سے
تو پھر یہ نغمہ توحید گلبانگ اذاں کب تک - مدد سے گیر کی فریاد کرلیتے ہیں بے حس بھی
کہ روح قالب ناقوس پایا دم برہمن کا - گوش زد کی اس صنم کے داستان شرح شوق
دل مرا نالوں سے ناقوس کلیسا ہو گیا - بانگ ناقوس ہوئی شیخ کو لبیک حرم
بخدا جب بت غارت گر ایماں نکلا - اے صنم تیرے دہن کے شوق سوں
ہر کلی میں نغمہ ناقوس ہے - صنم خانے میں جب بولا بت ناقوس کا جوڑا
لگا ٹھاکر کے آگے ناچنے طاؤس کا جوڑا - ناقوس کے سینے سے صدائیں وہ فغاں کی
وہ حمد میں ڈوبی ہوئی آواز اذاں کی