نالہ شہنا کے معنی

نالہ شہنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + لَہ + شَہ (فتحہ ش مجہول) + نا }

تفصیلات

١ - شہنا ایک باجے کا نام ہے اس کے بجنے سے یاسیت کا ماحول پیدا ہو جاتا ہے، اس لیے اس کی آواز کا نالہ سے استعارہ کرتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم کیفیت