نالۂ طاقت گداز کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naala-e-taaqat-gudaaz meanings and details
نالۂ طاقت گداز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + لَہ + اے + طا + قَت + گُداز }
تفصیلات
١ - طاقت کو پگھلانے والی آہ، پُردرد نالہ، پتھر کو موم کرنے والی فَریاد۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
نالۂ طاقت گداز کے معنی
١ - طاقت کو پگھلانے والی آہ، پُردرد نالہ، پتھر کو موم کرنے والی فَریاد۔