نالی پیر کے معنی

نالی پیر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + لی + پَیر (ی لین) }

تفصیلات

١ - بعض قسم کی مچھلیوں جیسے تارا مچھلی کے جسم کی وہ چھوٹی پیر نما نالی جو شعاعی نالی سے جڑی ہوتی ہے اور جسم کے باہر پیر کاسا کام دیتی ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ