نام آشنا کے معنی
نام آشنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نام + آش + نا }
تفصیلات
١ - صرف نام سے واقف، اَن دیکھا جانکار، جس کے صرف نام ہی سے واقفیت ہو، جسے دیکھا نہ ہو صرف اس کا نام سنا یا پڑھا ہو۔
[""]
اسم
صفت ذاتی