نام پر کے معنی

نام پر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نام + پَر }

تفصیلات

١ - لیے، واسطے؛ نام کا فائدہ اٹھا کر، نام استعمال کر کے؛ نام کے ساتھ، نام سے۔, m["اوّل معلوم","جیسے خدا کے نام پر","جیسے خدا کے نام پر \u2018 رسول کے نام پر","دوم برائے","رسول کے نام پر","شہرت کے لئے","طفیل میں","نام کے لئے","کسی کے نام کی تحقیر کے لئے جیسے نام پر جوتی نہ مارنا","کسی کے نام کی تعظیم کے لئے جیسے نام پر درود پڑھنا"]

اسم

متعلق فعل

نام پر کے معنی

١ - لیے، واسطے؛ نام کا فائدہ اٹھا کر، نام استعمال کر کے؛ نام کے ساتھ، نام سے۔

شاعری

  • کسی چراغ نے پوچھی نہیں خبر میری
    کوئی بھی پھول مرے نام پر نہیں آیا
  • امجد اگر وہ دورِ جنوں جاچکا، تو پھر
    لہجے میں کیوں یہ فرق کسی نام پر ہوا!
  • دنیا کا حکمت نا بوجھیں ہرگز حکیماں علم سوں
    گاوو ترنا عیش کا نس دن پیا کے نام پر
  • دنیا کا حکمت نا بوچھیں ہر گز حکیماں علم سوں
    گا وو تر نا عیش کا نس دن پیا کے نام پر
  • دنیا کا حکمت نا بوجھیں ہرگز حکیماں علم سوں
    گاہ و ترنا عیش کا فس دن بیا کے نام پر
  • توبہ میں وہ بات کی دھنی ہوں
    پاپوش بھی نام پر نہ ماروں
  • وطن کی جس سے سبکی ہو نہ لب تک بھی وہ حزف آئے
    کہیں ہندوستاں کے نام پر دھّیا نہ آ جائے
  • وہ نشاں میرا مٹائے یا نصیب
    آج جس کے نام پر مرتا ہوں میں
  • بادشاہ حسن نے خلعت دیا ہے حسن کا
    یہ علاقہ ہے ہمارے نام پر سرکار ہے
  • نام پر دینے کے دروازے کی کنڈی بھی نہ دی
    چور گھر چوہٹ کریں وہ منہ ہے تجھ کو مال کا

محاورات

  • اتر تان سین زندہ ہوتا تو ان کے نام پر کان پکڑتا
  • اگر تان سین زندہ ہوتا تو ان کے نام پر کان پکڑتا
  • باپ کا نام اواپوا پوت کا نام جیتے خاں۔ باپ کا نام ساگ پات بیٹے کا نام پرور
  • بھوئیں بسوا بھر نہیں نام پرتھوی پالک (پرتھی پال سنگھ)
  • پریم پیالہ وہ پئے جو سیس دچھنادے۔ لو بھی سیس نہ دے سکے نام پریم کا لے
  • دینے کے نام پر کنڈی (بدن کا میل یا ٹٹی یا دروازے کے کواڑ) بھی نہیں دیتے
  • سکہ نام پر پڑنا
  • نام پر بیٹھنا
  • نام پر پاپوش (پیزار یا جوتی) نہ مارنا
  • نام پر پاپوش (پیزار) مارنا

Related Words of "نام پر":