نامی چور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naami-chor meanings and details

نامی چور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + می + چور (و مجہول) }

تفصیلات

١ - مشہور چور، بڑا چور، مشاق چور، وہ شخص جو چوری میں بہت بدنام ہو۔, m["بڑا بھاری چور","مشہور چور"]

اسم

اسم نکرہ

نامی چور کے معنی

١ - مشہور چور، بڑا چور، مشاق چور، وہ شخص جو چوری میں بہت بدنام ہو۔

محاورات

  • نامی چور مارا جائے نامی دوکاندار کما کھائے۔ نامی دوکاندار ساہ (شاہ۔نفر) کما کھائے۔ نامی چور مارا جائے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!