نان ورقی کے معنی
نان ورقی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + نے + وَرَقی }
تفصیلات
١ - چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے، ورقی پراٹھا، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ