نان کشک کے معنی
نان کشک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + نے + کَشْک }
تفصیلات
١ - وہ روٹی جو گیہوں، چَو اور چنے کے آٹے کو ملا کر بناتے ہیں، موٹے جھوٹے اناج کی روٹی، مسی روٹی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ