نان گزیٹیڈ کے معنی

نان گزیٹیڈ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نان گَزی + ٹیڈ (ی مجہول) }

تفصیلات

١ - وہ (سرکاری ملازم) جس کا نام حکومت کے گزٹ میں شائع نہ کیا جائے، گزیٹیڈ افسر سے نچلے درجے کا ملازم۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

نان گزیٹیڈ کے معنی

١ - وہ (سرکاری ملازم) جس کا نام حکومت کے گزٹ میں شائع نہ کیا جائے، گزیٹیڈ افسر سے نچلے درجے کا ملازم۔