ناندی[1] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naandi[1] meanings and details
ناندی[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ناں + دی }
تفصیلات
١ - آغاز، ابتدا؛ وہ دعائیہ اشلوک یا نظم جو سنسکرت ڈرامے اور مذہبی تقریبات کی ابتداء میں پڑھ کر سنائی جاتی ہے، خدا یا بادشاہ کی حمد۔
[""]
اسم
اسم کیفیت
ناندی[1] کے معنی
١ - آغاز، ابتدا؛ وہ دعائیہ اشلوک یا نظم جو سنسکرت ڈرامے اور مذہبی تقریبات کی ابتداء میں پڑھ کر سنائی جاتی ہے، خدا یا بادشاہ کی حمد۔