نانک کے معنی
نانک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + نَک }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم علم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٣٠ء کو "کلیاتِ نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["(١٤٦٩۔١٥٢٩) بابا گرونانک بن کالوکھتری ساکن تلونڈی ضلع لاہور۔ سکھوں کے فرقے کے بانی سمجھے جاتے ہیں","ایک نیک مشہور موحد خدا پرست پنجابی درویشِ کامل کا مبارک نام جو سکھوں کے فرقہ کی بانی اور بابر بادشاہ کے ہم عہد تھے","وہ گھوڑا جس کی پیٹھ پر دور تک سفیدی ہو جو نقص سمجھا جاتا ہے"]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
نانک کے معنی
"ہر حصے میں رامانچ، نانک، چتینیہ، کبیر اور رمانند کے سے مصلحین اُٹھے۔" (١٩٧٦ء، ہندی اردو تنازع، ٦٧)
نانک english meaning
Name of the founder of the Sikh sectthe founder of the Sikh sect
شاعری
- در پیچ زلف نانک یوسف تو آمدہ
تڑپھن سوں چھوٹے ناہیں، چھوٹا کلام ہے - یہ سمجھیں لوگ انگریزی میں بھی نانک متا چھوٹی
ہوا کچھ ایس ادناٹا مرے چاگِ گریباں کا - رحیم و نانک و چتینیہ اور چشتی نے
انہی فضاؤں میں بچپن کے دن گزارے تھے
محاورات
- چوب تررا چنانکہ خواہی پیچ۔ نہ شود خشک جزبہ آتش راست