ناوسیہ کے معنی

ناوسیہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ناوُ + سِیَہ }

تفصیلات

١ - ایک فرقہ جس کا بانی عبداللہ بن ناوس بصری تھا، یہ فرقہ امام جعفر صادق کو آخری امام اور مہدیِ موعود مانتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ