ناول کے معنی

ناول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + وِل }

تفصیلات

iاطالوی زبان کے لفظ |Novella| سے انگریزی زبان میں مخفف |Novel| اردو میں اصل مفہوم کے ساتھ داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم نیز گاہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "فسانۂ دلفریب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["طویل افسانہ","طویل اور مسلسل قصہ","مختصر افسانہ","نثر میں لکھا ہوا دلچسپ طولانی قصہ جس میں عموماً فرضی واقعات فطرت کے سانچے میں ڈھال کر لکھے جاتے ہیں","کتابی ضخامت کی نثری کہانی"]

Novella ناوِل

اسم

صفت ذاتی, اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • ["جمع غیر ندائی : ناوِلوں[نا + وِلوں (و مجہول)]"]

ناول کے معنی

["١ - [ لفظا ] نیا (جو پرانے سے قدرے مختلف ہو)، عجیب اور انوکھا۔"]

["\"لفظ ناول کے لغوی معنی نئے کے ہیں۔\" (١٩٧١ء، نئی تنقید، ٩٨)"]

["١ - ایک فرضی نثری قصہ جس میں حقیقی زندگی کی تصویر خصوصاً انسانوں کی جذباتی کش مکش تسلسل کے ساتھ پیش کی گئی ہو، پلاٹ اور کردار نگار اس کے بنیادی اور اہم ترین عناصر سمجھے جاتے ہیں۔"]

["\"ایک ڈیک چیئر پر بیٹھی اپنے ایک نامکمل ناول کا مسودہ دیکھ رہی . تھی۔\" (١٩٩٠ء، کالی حویلی، ١٥٩)"]

ناول کے جملے اور مرکبات

ناول نگار, ناول نگاری, ناول نویس, ناول نویسی, ناولانہ

ناول english meaning

fictionnovelnovel or fiction

شاعری

  • ہر تعلق مرا سرمایہ ہے اک ناول کا
    میر ہر رات سے ہے ایک کہانی پیدا

محاورات

  • تناول کرنا
  • ماحضر تناول فرمائیے

Related Words of "ناول":