ناپسند کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Na-pasand meanings and details

ناپسند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + پَسَنْد }

تفصیلات

i, m["اَن سُہانا","بے تمیز","جو پسند نا ہو","غیر پسندیدہ","غیر مقبول","نا گوار","نا مطبوع","نا منظور","وہ چیز جو پسند نہ ہو"]

اسم

اسم نکرہ, صفت ذاتی

ناپسند کے معنی

["١ - ناپسندیدگی؛ جو پسند نہ کرے۔"]

["١ - جو دل کو نہ بھائے، نامرغوب، غیر مقبول؛ ناگوار، ناپسندیدہ۔"]

شاعری

  • وہ ناپسند لونگ کا بھنویں چڑھا کے پھیرنا
    وہ میری سمت پھر نظر کو مسکرا کے پھیرنا
  • جھڑکی سے، اُس نے ہم کو خفا دیکھ کر، کہا
    کیا ناپسند گنتے ہو اس رسم و راہ کو
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!