ناپنا کے معنی

ناپنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + پَنا }{ ناپ + نا }

تفصیلات

١ - نہ کرنے کا عمل، انکار۔, iسنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم |ناپ| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت علامتِ مصدر |نا| بڑھانے سے |ناپنا| بنا۔ اردو میں بطور فعل استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٧٨ء کو "سخنِ بے مثال" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["آوارہ پھرنا","تھوڑی دیر کے لئے آنا","قلم کرنا","(رستہ) سفر طے کرنا","(سر) کاٹنا","(گردن) گردن پکڑ کے نکال دینا","اندازہ کرنا","پیمائش کرنا","گز یا پیمانہ سے انداز کرنا"]

اسم

اسم کیفیت, فعل متعدی

ناپنا کے معنی

١ - نہ کرنے کا عمل، انکار۔

"تین پیالی دودھ کی طرح ناپ کر کیتلی اسٹو پر رکھ دی۔" (١٩٩٥ء، نگار، کراچی، نومبر، ٤٣)

١ - کسی پیمانے سے جسامت (طول و عرض وغیرہ) کی پیمائش کرنا نیز جائزہ لینا، جانچنا۔

٢ - [ بازاری ] کاٹنا، تراشنا، قلم کرنا؛ جیسے: سرناب دوں گا۔ (فرہنگِ آصفیہ؛ علمی اردو لغت)۔

محاورات

  • راہ ناپنا
  • گدی بھاننا (یا ناپنا)
  • گدی ناپنا

Related Words of "ناپنا":