ناک کا تنکا کے معنی
ناک کا تنکا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ناک + کا + تِن + کا }
تفصیلات
١ - وہ تنکا جو عورتیں یا لڑکیاں ناک میں نتھ کے چھید میں اس لیے ڈالے رکھتی ہیں کہ وہ بند نہ ہو جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ناک کا تنکا کے معنی
١ - وہ تنکا جو عورتیں یا لڑکیاں ناک میں نتھ کے چھید میں اس لیے ڈالے رکھتی ہیں کہ وہ بند نہ ہو جائے۔