ناگ بند کے معنی
ناگ بند کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ناگ + بَنْد }
تفصیلات
١ - کمر کے گرد لپٹنے کا رسا جو کشکول، کٹھے، سینگ اور قلابے کے ساتھ مرشد اپنے چیلے کو دیتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ