ناگ دمنی کے معنی
ناگ دمنی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ناگ + دَم + نی }
تفصیلات
١ - ایک لکڑی جس کی جڑیں اور حلقے سانپ سے ملتے ہیں، اسے سیاح لوگ پہاڑ سے لائے ہیں اور اکثر ہندو فقیر اپنے پاس رکھتے ہیں، بعض اسے سانپ کے زہر کا تریاق جانتے ہیں، ناگ دونے کا پودا، بانجھ ککوڑا۔
[""]
اسم
اسم نکرہ