ناگ پھن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Naag-phan meanings and details

ناگ پھن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ناگ + پھَن }

تفصیلات

١ - ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سانپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں۔ (لاطینی: Ceetuwrsen dicus)، (انگریزی Opuntia)

[""]

اسم

اسم نکرہ

ناگ پھن کے معنی

١ - ایک قسم کا تھوہر جس کا پتا سانپ کے پھن کی طرح موٹا اور چوڑا ہوتا ہے اور اس پر ببول کے سے لمبے لمبے کانٹے نکلے ہوتے ہیں۔ (لاطینی: Ceetuwrsen dicus)، (انگریزی Opuntia)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!