ناگ کیسر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Naag-kesar meanings and details

ناگ کیسر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ناگ + کے + سَر }

تفصیلات

١ - اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبودار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے۔ (لاطینی: Mesua Ferrea)

[""]

اسم

اسم نکرہ

ناگ کیسر کے معنی

١ - اخروٹ کے درخت کے برابر ایک بہت بڑا درخت جس کے پتے ناشپاتی کے پتوں کی طرح چوڑے، پھول سانپ کے سر کی طرح اور زرد و سیاہ اور بہت خوشبودار اور پھل کالی مرچ کے برابر ہوتا ہے، اس کے پھولوں سے عطر بنایا جاتا ہے۔ (لاطینی: Mesua Ferrea)

ناگ کیسر or Naag-kesar english Translation

["a small tree with fragrant blossoms","Mesua roxhurghii or ferrea (i.q. nagesar)"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!