ناگر پان کے معنی
ناگر پان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نا + گَر + پان }
تفصیلات
١ - ایک نہایت عمدہ قسم کا پان، ایک خوشبودار پان، ناگرہس کا پتا۔, m["بہترین قسم کا پان","عمدہ اور بڑا پان"]
اسم
اسم نکرہ
ناگر پان کے معنی
١ - ایک نہایت عمدہ قسم کا پان، ایک خوشبودار پان، ناگرہس کا پتا۔
ناگر پان english meaning
the best kind of betel-leaf
محاورات
- بھلی سنگ بیٹھئے کھایئے ناگر پان۔ برے سنگ بیٹھئے کٹایئے ناک اور کان
- سنگت اچھی بیٹھئے کھائیے ناگر پان۔ کھوٹی سنگت بیٹھ کے کٹائیے ناک اور کان
- صحبت اچھی بیٹھیئے کھائیے ناگر پان،صحبت بری بیٹھئےکٹوائیے ناک اور کان