نایاب کے معنی

نایاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + یاب }نادک، ناپید

تفصیلات

١ - جو عام طور سے میسر نہ آئے، ناپید؛ (مراداً) جو بڑی زحمتوں سے دستیاب ہو، جو نہایت کم یاب ہو۔, m["بیش بہا","بیش قیمت","قابل قدر","گراں مایہ","ناقابل حصول","وہ چیز جو بہت کم میسر آئے"],

اسم

صفت ذاتی, اسم

اقسام اسم

  • لڑکی

نایاب کے معنی

١ - جو عام طور سے میسر نہ آئے، ناپید؛ (مراداً) جو بڑی زحمتوں سے دستیاب ہو، جو نہایت کم یاب ہو۔

نایاب الماس، نایاب جوہر، نایاب صدف، نایاب گوہر

نایاب کے مترادف

یتیم

ناپید, نادر, نامیسر, کمیاب

نایاب english meaning

not to be found or got; undiscoverable; unprocurable; unattainable; scarcerare.extinctnon-existentrarescarceUnobtainableunprocurableNayab

شاعری

  • پایا گیا وہ گوہر نایاب سہل کب
    نکلا ہے اُس کو ڈھونڈھنے تو پہلے جان کھو
  • اُس کے لیے نہ پھرتے تھے ہم خاک چھانپتے
    رہتا تھا پاس وہ دُرِ نایاب روز و شب
  • ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
    تعبیر ہے جس کی حسرت و غم‘ اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
  • پیار کی ایک نظر دے کے خریدو ہم کے
    جنسِ نایاب نہیں وقت کے بازار میں ہم
  • ساحل پہ رہ کے ہم کو فقط ریت ہی ملی
    ہم ڈوبتے تو گوہرِ نایاب دیکھتے
  • ٹھہرا جو نصیر اس در دنداں کا تصور
    آنکھوں میں مری گوہر نایاب نہ تھہرا
  • نہ پایا ایک پرزہ تب لکھا ہم پرزہ دل پر
    ہوا ہے شہر سے نایاب دیکھو اس قدر کاغذ
  • خاک کا پیوند ایسا گوہر نایاب ہو
    ایسا پڑا آہ گنگا میں غریق آب ہو
  • واں خود آرائی کو تھا موتی پرونے کا خیال
    یاں ہجوم اشک میں تارنگہ نایاب تھا
  • نصیر آتی ہے جن کو ایسی پر مضموں غزل لکھنی
    رکھے ہے ان کو فکر معنی نایاب چکر میں

Related Words of "نایاب":