نایافت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word naayaft meanings and details

نایافت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نا + یافْت }

تفصیلات

١ - غیر موصول، غیر حاصل شدہ، نہ پایا ہوا، نہ حاصل کردہ۔, m["ادراک سے پرے ہونا","رسائي سے باہر ہونا","رسائی کی دشواری","منافع کی کمی","ناقابل حصول ہونا","ناقابل دسترس"]

اسم

صفت ذاتی

نایافت کے معنی

١ - غیر موصول، غیر حاصل شدہ، نہ پایا ہوا، نہ حاصل کردہ۔

نایافت or naayaft english Translation

not to be foundundiscoverable; missing

شاعری

  • شکوہ نایافت کا ہے کیوں ناداں
    کی ہے ملنے کے تئیں کب اس کی تلاش
  • آخرش پندار نکلا اپنی ہستی کا پتا
    لیکن اس نایافت میں ایک طرح کا پانا بھی ہے
We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!