نبات خور کے معنی
نبات خور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ نَبات + خور (و مجہول) }
تفصیلات
١ - گھاس پات کھانے والا، (وہ حیوان) جو روئیدگی اور سبزی پر بسراوقات کرتا ہے، چرندہ، (لاطینی: Phytophagous)۔
[""]
اسم
صفت ذاتی