نباتی نام کے معنی

نباتی نام کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ نَبا + تی + نام }

تفصیلات

١ - کسی پودے کا وہ نام جو علم نباتات میں دیا گیا ہو، علم نباتات کا اصطلاحی نام، کسی شے کا وہ نام جس سے اِسے علم نباتات میں پکارا جاتا ہو۔

[""]

اسم

اسم نکرہ